نقش کاغذ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ باریک کاغذ جس سے باآسانی نقش اتارا جا سکے، عکس یا چربے کا کاغذ جو تارپین کا تیل وغیرہ لگا کر شفاف کر لیا جاتا ہے، ٹریسنگ پیپر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ باریک کاغذ جس سے باآسانی نقش اتارا جا سکے، عکس یا چربے کا کاغذ جو تارپین کا تیل وغیرہ لگا کر شفاف کر لیا جاتا ہے، ٹریسنگ پیپر۔